خواتین آسٹریلیا: چاقو کے حملے کے دوران بچے کو بچانے والی ماں بھی چل بسی اے ایف پی کے مطابق سڈنی کے شاپنگ مال حملے میں جان سے جانے والوں میں پاکستانی سکیورٹی گارڈ فراز طاہر بھی شامل ہیں، جو گذشتہ سال ہی آسٹریلیا پہنچے تھے۔