اشرف بازئی کے مطابق انہیں بچپن سے ہوا میں اڑنے کا شوق تھا اور وہ پائلٹ بننا چاہتے تھے مگر حالات اور غربت نے ان کا خواب پورا نہیں ہونے دیا۔
پاکستان بھر میں شادی بیاہ سمیت ہرخوشی کے موقعے پر ڈھول کی تھاپ پر رقص لازمی ہوتا ہے لیکن کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے ڈھولچیوں کا شکوہ ہے کہ معاشرے میں ان کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔