جب زندگی کے جھمیلوں، تنہائی، اداسی یا بے چینی سے چھٹکارا پانے کا کوئی راستہ نظر نہ آئے تو کھانے کا سہارا لیا جاتا ہے، جیسے پلیٹ میں کھانا نہیں سکون دھرا ہو لیکن ڈپریشن بھگانے کے اور بھی بہت سے راستے ہیں۔
ڈپریشن
محققین کا کہنا ہے کہ یہ علاج، جسے ڈیپ برین سٹیمولیشن یا ڈی بی ایس کہا جاتا ہے، بالآخر ان جیسے تقریباً 30 لاکھ امریکیوں کو ڈپریشن سے نجات پانے میں مدد دے سکتا ہے جن میں دوسرے علاج کے خلاف مزاحمت پیدا ہو چکی ہے۔