زاویہ عاصمہ شیرازی اب یہاں کوئی نہیں، کوئی نہیں آئے گا؟ ملک کے حالات ایسے ہو چکے ہیں کہ یہاں عدالت، صحافت، سیاسی جماعتیں سب منقسم ہیں گویا معاشرے کی نظریاتی تقسیم کا اہتمام ہو چکا ہے ایسے میں کون ہو گا جو آئین اور جمہوریت کے لیے سب کو ایک جگہ متحد کرے؟
ایشیا شیخ حسینہ برطانیہ میں سیاسی پناہ کے حصول کی خواہش مند انڈین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انہیں ابھی تک برطانیہ سے سیاسی پناہ کے حوالے سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔