اجلاس میں پاکستانی وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اسرائیل فلسطینیوں پر مظالم بند کرے، اور اس سخت وقت میں پاکستان فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔
اسلامی تعاون تنظیم
سیکریٹری جنرل او آئی سی نے انڈیا کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی مذمت بھی کی ہے۔