معیشت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان فنانس ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے کمی کی گئی ہے۔
معیشت روسی تیل کی برآمدات پر پابندی، کیا پاکستان متاثر ہو گا؟ سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا کے مطابق اگر اس پابندی سے پیٹرول کی عالمی قیمتیں بڑھیں تو پاکستان کچھ نہیں کر سکے گا۔