اقرا کا کہنا ہے کہ وہ چوتھی جماعت میں تھیں جب انہوں نے خطاطی کرنی شروع کی لیکن تب انہیں اس فن کی ’الف‘ بھی معلوم نہیں تھی۔ ’بہت بعد میں ایک پاکستانی ڈرامہ ’الف‘ میرے لیے انسپریشن بن گیا۔‘
کے پی
پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں ایک فلیٹ سے برآمد ہونے والی تین لاشوں سے جڑے اس معمے نے پولیس کو الجھا دیا ہے۔