خود مختار اے آئی ایجنٹس کا دور شروع ہو چکا ہے اور اس دوڑ میں چین سب سے آگے ہے۔ اب دنیا کو دوبارہ سوچنا ہو گا کہ ذہانت صرف انسانوں تک محدود نہیں رہی۔
فاؤنڈیشن کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ کریم چار فروری 2025 کو لزبن میں 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔