’سوری‘ لفظ کے بےتحاشا استعمال کی وجہ سے اس کا حقیقی مطلب ختم ہوتا جا رہا ہے اور ہم اس بات سے بے خبر ہو چکے ہیں کہ حقیقی ندامت کے لیے صحیح معنوں میں معذرت کیسے کی جائے۔
لانگ ریڈ
وٹس ایپ ’وفاداروں‘ اور ’غداروں‘ سے بھرا ہوا قلعہ بن گیا ہے، جہاں کوئی نہیں جانتا کہ اگلی بار کسی گروپ سے کسے باہر نکالا جائے گا؟ یا اس سے بھی بدتر کہ آپ پہلے ہی باہر ہو چكے ہیں اور آپ کو اس كا علم ہی نہیں؟