یہ وہی گرجا گھر ہے کہ جب پاکستان میں 2005 کا قیامت خیز زلزلہ آیا یہ بھی متحرک اور دست بہ دُعا ہوا تھا کہ آدم کی اولاد کی حفاظت کر اور ان کے مال واملاک کو بچا لے۔
صحافی شفیع نقی جامعی اپنی یادداشتوں کی اس کڑی میں تقریباً دو دہائیوں قبل کا وہ واقع یا دلاتے ہیں جب میاں صاحب کی رہائی کے لیے کلثوم نواز پولیس حصار توڑ کے نکلیں تھیں۔