کسی سے پوچھے بغیر منٹوں کے اندر اندر قانون پاس کروا لینا کیا معنی رکھتا ہے؟ خاص طور پر ایسا قانون، جس کا اثر دور تک جائے گا اور جس پر معاشرے کے ایک حصے کو اعتراض ہو؟
ڈونلڈ ٹرمپ نے جب عمران خان سے ہاتھ ملایا تھا اس وقت امریکی افغانستان سے پرامن انخلا چاہتے تھے۔ یعنی وہ عمران خان کا نہیں ایک پاکستانی وزیراعظم سے گرمجوش مصافحہ تھا۔