ماضی میں دونوں ٹیموں کے چند کھلاڑی نہ صرف میدان میں بلکہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر بھی ایک دوسرے سے الجھتے دکھائی دیتے رہے۔
آل انڈیا مسلم لیگ کا پاکستان کی تخلیق میں کلیدی کردار تھا، مگر آزادی کے بعد سے یہ جماعت متعدد دھڑوں میں تقسیم ہوتی چلی گئی۔