برطانیہ میں مواصلات ریگولیٹ کرنے والے ادارے ’آف کام‘ کے نئے اعداد و شمار کے مطابق مردوں کے مقابلے میں خواتین کو آن لائن رہنے کے ممکنہ نقصانات کے بارے میں زیادہ تشویش ہوتی ہے۔
نوکیا فونز اور ٹیبلٹس بنانے والی فرم ایچ ایم ڈی گلوبل کا کہنا ہے کہ تینوں نئے فونز کی بیٹری طویل المیعاد ڈیوائسز بنانے کے عزم کے تحت تین دن تک چلے گی۔