ایشیا نئی دہلی میں جعلی سفارت خانہ چلانے والا شخص گرفتار: پولیس انڈیا میں حکام نے ایک 47 سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ سفارت کار بن کر دہلی کے مضافات میں کرائے کے بنگلے میں جعلی سفارت خانہ چلا رہا تھا۔
دنیا نیپال: امریکی کا پہاڑ سر کرنے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال امریکی کوہ پیما الیگزینڈر پینکو نیپال میں ماؤنٹ مکالو پہاڑ سر کرنے کی مہم پر تھے۔