زاویہ ناصرہ زبیری کہ آپ اپنا تعارف ہوا ’غبار‘ کی ہے آپ سوشل میڈیا پر کوئی ایسی پوسٹ لگا کر تو دیکھیں جس میں اختلاف کی گنجائش ہو، تبصروں کے تیر آپ کو پسپا اور قلعہ بند ہونے پر مجبور نہ کر دیں تو کہیے۔
زاویہ ناصرہ زبیری معاشرے کے جسم میں اپنڈیکس یہ اپنڈیکس اپنی کھوئی ہوئی طاقت کی یادوں کے ذرے اپنے اندر پالتے رہتے ہیں جو زائد المعیاد ہونے کی وجہ سے معاشرے میں تعفن، بے چینی اور ہیجان جیسے انفیکشن کا باعث بنتے ہیں۔