فن ویڈیو سے متاثر ہو کر پتوں پر تصاویر کندہ کرنے والے باجوڑ کے ’لیف آرٹسٹ‘ خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کے کامران خان ایک مخصوص درخت کے پتوں پر معروف شخصیات اور مقامات کی تصاویر بناتے ہیں۔
ماحولیات لنڈی کوتل کا آبشار جس کی ٹھنڈک کے سبب اس کا نام ’اے سی گٹ‘ پڑا لنڈی کوتل میں جہاں گرمی عروج پر ہوتی ہے تو لوڈشیڈنگ کے ستائے ہوئے مکین اپنے بچوں کے ہمراہ اے سی گٹ آبشار کا رخ کرتے ہیں۔