پاکستان کی غزہ کے لیے پہلی امدادی کھیپ روانہ

وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق کھیپ میں خیمے، کمبل اور ادویات شامل ہیں جو براستہ مصر غزہ پہنچیں گی۔

پاکستان کی جانب سے 19 اکتوبر، 2023 کو اسلام آباد سے غزہ کے لیے امداد روانہ کی جا رہی ہے (وزارت اطلاعات)