کراچی پریس کلب کی مشترکہ ایکشن کمیٹی نے پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل کے حالیہ دورے کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جنگی جرائم کی حقیقت چھپانے کی کوشش قرار دیا ہے۔
اسرائیل
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اکتوبر 2023 میں اسرائیلی حملوں کے آغاز سے اب تک کم از کم 50 ہزار فلسطینیوں کی جان جا چکی ہے۔