بین الاقوامی قوانین کے ماہر ڈاکٹر محمد محمود مہران کے مطابق: ’جبری منتقلی کی صورت میں فلسطینیوں کی غزہ کی پٹی سے باہر ہمسایہ ممالک نقل مکانی کا امریکی صدر کا بیان بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے۔‘
فلسطین
پاکستانی وقت کے مطابق اتوار کو صبح ساڑھے 11 بجے حماس اور اسرائیل میں سیز فائر معاہدہ نافذ العمل ہو جائے گا۔