پاکستان پاکستان بھر میں مختلف سیاسی جماعتوں کا اسرائیل مخالف احتجاج غزہ میں اسرائیلی جارجیت کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی جلوس نکالے گئے جن میں بڑی تعداد میں مرد، خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔
غزہ پر امریکی/اسرائیلی پالیسیوں کے خلاف احتجاج، کراچی میں کے ایف سی حملے پر 10 افراد گرفتار: پولیس پاکستان
پاکستان فلسطین کو بچانے کے لیے مسلم ممالک کو متفق ہونا ہو گا: حافظ طاہر اشرفی پاکستان علما کونسل کے چیئرمین طاہر اشرفی نے کہا کہ اسرائیل کا معاشی بائیکاٹ کرنا چاہیے۔