\

منیر اکرم

بغیر اجازت مقیم تمام غیرملکیوں پر قانون لاگو کیا جائے گا: منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے کہا ہے کہ ’14 لاکھ رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کو، اس حقیقت کے پیش نظر کہ افغانستان میں تنازع ختم ہو چکا ہے، اقوام متحدہ کے فنڈ سے چلنے والے منصوبے کے تحت جلد ان کے وطن واپس بھیج دیا جائے گا۔‘