متنازع ٹیٹو جس میں لفظ ’کافر‘ لکھا ہے، سوشل میڈیا، ایڈوکیسی گروپس اور مسلم امریکی شہری حقوق کی تنظیموں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنا ہے۔
الاقصیٰ ٹی وی کے مطابق ترجمان عبداللطیف القانوع جبالیہ میں اپنے پناہ گزین کیمپ میں تھے جب ان کو اسرائیلی فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔