کرکٹ آئرلینڈ کی مالی وجوہات کی بنا پر افغانستان کے خلاف سیریز منسوخ آئرلینڈ کو جولائی میں ایک ٹیسٹ، تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے افغانستان کی میزبانی کرنی تھی۔
کرکٹ آئرلینڈ: فخر اور رضوان کی دھواں دار بیٹنگ، پاکستان کی آسان جیت آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 193 رنز بنائے، جسے پاکستان نے محض تین وکٹوں کے نقصان پر 17 ویں اوور میں باآسانی پورا کر لیا۔