آئی پی ایل کے ایک میچ کے بعد فاسٹ بولر محمد سراج سے سوال کیا گیا کہ کیا بولرز تھوک پر عائد پابندی کے ختم ہونے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، تو سراج مسکرا کر بولے ’سو فیصد‘۔
آئی پی ایل
آئی پی ایل 2024 کے فائنل میں کولکتہ نائٹ رائڈرز نے پیٹ کمنز کی کپتان میں کھیلنے والی سن رائزرز حیدرآباد کو ایک آسان شکست دی۔