سائنس دانوں نے ہرکولینیم میں پائے جانے والے اس شخص کی کھوپڑی اور ریڑھ کی ہڈی کے اندر سے ملنے والے شیشے جیسے مادے کے ٹکڑوں کا تجزیہ کیا۔ یہ شخص کولیجیم آگسٹالیئم میں اپنے بستر پر لیٹا ہوا پایا گیا۔
آتش فشاں
انڈونیشیا کے مشرقی جزیرے جاوا میں بلند ترین آتش فشاں پھٹنے سے پورے گاؤں کو خالی کرا لیا گیا اور حکام نے آٹھ کلومیٹر کے علاقے کو نو گو زون قرار دے دیا۔