دنیا میں انگریزی کی سب سے مستند ڈکشنری آکسفورڈ نے ’دماغ کی دہی‘کے انگریزی مترادف ’برین روٹ‘ کو سال کا لفظ منتخب کیا ہے۔
آکسفورڈ
عمران خان اس وقت پاکستان میں اڈیالہ جیل میں قید ہیں، اور انہیں کئی مقدمات کا سامنا ہے، لیکن آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر بننے کی شرائط کے مطابق یہ تمام مسائل ان کی راہ میں رکاوٹ نہیں ہیں۔