علی گڑھ، اتر پردیش کا مہدی خاندان نسلوں سے انڈین صدور، وزرائے اعظم اور دیگر رہنماؤں کے لیے شیروانیاں بنانے کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔
اترپردیش
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینیئر کا کہنا ہے کہ جس ایکٹ کو غیر آئینی قرار دیا گیا ہے اس کے تحت بس کچھ ہی مدرسوں کو حکومت گرانٹ دیتی رہی ہے، وہ بھی صرف جدید تعلیم کے حصول کے لیے۔