یہ معاملہ قومی اسمبلی میں بھی زیرِ بحث آیا اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف تک بھی پہنچا۔
احمدی فرقہ
کراچی کے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہے کہ مذہبی اقلیتوں کو تحفظ فراہم کیا جاتا ہے، تاہم انہیں 24 گھنٹے سکیورٹی نہیں دی جاتی ہے۔