اقوام متحدہ نے جون میں ایک بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کا مطالبہ بھی کیا ہے تاکہ دو ریاستی حل کے لیے سفارتی کوششوں کو دوبارہ شروع کیا جا سکے۔ اس کی مشترکہ صدارت فرانس اور سعودی عرب کریں گے۔
اسرائیل
ایک اخباری مضمون میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے قطمون میں واقع گھر اسرائیلی وزیراعظم کی ملکیت نہیں بلکہ فلسطینی خاندان سے چھینا گیا مکان ہے۔