خان یونس کے نصر ہسپتال کے ڈائریکٹر عاطف الحوت نے بتایا کہ اسرائیلی حملے میں 28 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
اسرائیل
29 نومبر کو فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقعے پر وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ ’پاکستان غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے۔‘