ایلون مسک سمیت کئی دائیں بازو کے رہنماؤں نے برطانیہ میں پاکستانی اور مسلمان مردوں پر گرومنگ کےالزامات لگائے ہیں لیکن برطانوی حکومت کی رپورٹ میں ثابت ہوا ہے کہ یہ گینگ سفید فام افراد پر مشتمل تھے۔
پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی اس قرارداد میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے لیے خصوصی ایلچی مقرر کرنے کی درخواست بھی کی گئی ہے۔