اسلامی نطریاتی کونسل کے سربراہ مفتی راغب نعیمی کا کہنا ہے کہ ’یہ لڑائی مولانا یا حکومت کی نہیں بلکہ 1860سوسائٹی ایکٹ کے تحت کام کرنے والے پانچ مدارس بورڈ اور 10 نئے مدارس بورڈ کا تنازع ہے۔‘
اسلامی نظریاتی کونسل
اسلامی نظریاتی کونسل نے جمعے کو وی پی این کے استعمال کو ’غیر شرعی‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو شرعی لحاظ سے اختیار ہے کہ وہ برائی اور برائی تک پہنچانے والے تمام اقدامات کا انسداد کرے۔