میگزین پاکستانی طالبان کے پاس امریکی اسلحہ، کیا کوئی نئی بات ہے؟ امریکی اسلحہ شدت پسندوں کے استعمال میں ہے اس کی تصدیق گذشتہ دنوں بلوچستان میں جعفر ایکسپریس کے حملے کے مقام سے ہوئی۔
پاکستان کرم میں فریقین اسلحہ جمع اور بنکر یکم فروری تک مسمار کریں: صوبائی ایپکس کمیٹی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوا۔