ایشیا انڈونیشیا: فارم سے 105 مگرمچھوں کے فرار کے بعد عوام میں خوف انڈونیشیا میں حکام نے ایک مگرمچھ فارم کو بند کرنے پر زور دیا ہے، جہاں سے 105 مگرمچھ فرار ہو گئے۔
ایشیا انڈونیشیا: لاپتہ خاتون اژدھے کے پیٹ میں مردہ پائی گئی چار بچوں کی ماں کو جنگل سے گزرتے ہوئے ایک بڑے اژدھے نے نگل لیا تھا۔