سال بھر کی مقبول ترین خبروں، تجزیوں اور ویڈیوز میں یہ موضوعات سب سے زیادہ پسند کیے گئے۔
انڈپیندنٹ اردو
انڈپینڈنٹ اردو کے زیر اہتمام پنجاب یونیورسٹی، لاہور میں ’انڈی کیمپس‘ پروگرام کے تحت منعقدہ سیمینار میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی کہ عملی زندگی کی مشکلات سے بچنے کے لیے صحافت کے طلبہ کو کیا کرنا چاہیے۔