کرکٹ دنیا کی سب سے بڑی ٹی 20 لیگ کا آغاز 22 مارچ سے آئی پی ایل کا فائنل 25 مئی کو کھیلا جائے گا جب کہ 13 مختلف مقامات پر مجموعی طور پر 74 میچ ہوں گے۔
کرکٹ آئی پی ایل کی ٹائٹل سپانسر شپ 30 کروڑ ڈالر میں فروخت ٹاٹا گروپ کو ایک بار پھر اگلے پانچ سال کے لیے انڈین پریمیئر لیگ کے ٹائٹل سپانسر شپ حقوق دے دیے گئے۔