اسلام آباد کی احتساب عدالت نے حسن نواز اور حسین نواز کو ایون فیلڈ، فلیگ شپ، العزیزیہ ریفرنسز میں بری کر دیا۔
ایون فیلڈ ریفرنس
نواز شریف کی قانونی ٹیم ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواست ممکنہ طور پر پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ دائر کرے گی۔