بلوچ لبریشن آرمی نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ اس نے ضلع قلات میں ’ایک خصوصی مشن کامیابی سے مکمل کرتے ہوئے گاڑی کو نشانہ بنایا۔‘
بلوچ لبریشن آرمی
شاری بلوچ کے ایک نزدیکی رشتہ دار نے انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکہ کرنے والی خاتون ان کی رشتہ دار شاری بلوچ عرف برمش ہی تھیں۔