وزیر مملکت نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کے لیے قاضی فائز عیسیٰ کا نام زیر غور نہیں ہے۔
بیرون ملک پاکستانی
قانونی اور غیر قانونی طریقوں سے ملک سے باہر جانے کی کوشش کرنے والوں کی تعداد میں کئی گنا اضافہ بھی ملک کی کرتا دھرتا طاقتوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔