سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے صدر آصف علی زرداری کو دبئی منتقل کرنے کی خبریں درست نہیں، ان کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔
بےنظیر بھٹو
سابق فوجی صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے 2002 میں خواتین کے لیے پارلیمان کے دونوں ایوانوں کی نشستوں میں 17 فیصد اضافہ کیا تھا۔