تائیوان کے استغاثہ نے بتایا ہے کہ گذشتہ ہفتے لبنان میں دھماکوں سے پھٹنے والے پیجرز سے منسلک کمپنی سے تحقیقات میں چار افراد سے بطورگواہ پوچھ گچھ کی گئی ہے۔
تائیوان
متاثرین میں شامل ایک خاتون کا کہنا ہے کہ انہیں لگا کہ تحفے میں دی گئی پھلیاں دراصل کینڈی ہیں جسے انہوں نے کھا لیا۔