پاکستان کراچی کا تاریخی خالق دینا ہال تزئین و آرائش کے بعد کیسا دِکھتا ہے؟ 1906 میں تعمیر ہونے والی اس عمارت کی مرمت نہ ہونے کی وجہ سے اس کی خوبصورتی مانند پڑ گئی تھی۔
تاریخ رینجرز کے جانے کے بعد ریڈیو پاکستان کراچی کی عمارت کس حال میں ہے؟ ایم اے جناح روڈ پر واقع اس قدیم عمارت سے جسے ثقافتی ورثہ قرار دیا جاچکا ہے پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کی تقریر نشر ہوئی تھی۔