\

تصاویر

ایشیا

’انڈین پکاسو‘ کی پینٹنگز ناشائستہ ہونے کا الزام بے بنیاد: آرٹ گیلری

نئی دہلی کی عدالت کی جانب سے ’انڈیا کے پکاسو‘ کہلانے والے مصور مقبول فدا حسین کی دو پینٹنگز ضبط کرنے کا حکم جاری ہونے کے تین دن بعد، ان پینٹنگز کی نمائش کرنے والی گیلری نے اس کیس میں لگائے گئے ’بے بنیاد الزامات‘ کی سخت مخالفت کی ہے۔