’رٹھوعہ ہریام‘ پل کے آخری حصے کی تعمیر کے لیے فنڈز کی منظوری کی بعد کام شروع۔
تعمیر
منصوبے کے سربراہ خالد محمود شیخ کے مطابق 21 لاکھ میں سے اب تک چھ لاکھ مکان تعمیر ہو چکے ہیں اور گھروں کی تعمیر کے لیے لوگوں کو تین لاکھ روپے اقساط میں دیے جاتے ہیں۔