پاکستان توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد توشہ خانہ ٹو کیس سات گھڑیوں سمیت 10 قیمتی تحائف کو خلافِ قانون پاس رکھنے اور بیچنے کے الزام پر مبنی ہے۔
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا عدالتی ریمانڈ اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت کے دوران عدالت نے نیب کی جانب سے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔