گاؤں دیہات میں سڑکیں بننے اور موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کی آمد کے ساتھ ہی سواری کرنے والے جانوروں کا استعمال کم ہوا اور اسی وجہ سے ان کے سنگھار کے سامان بنانے کا فن بھی معدوم ہو رہا ہے۔
تھرپارکر
اٹھاسی سالہ بزرگ خاتون حکیماں کمہار کہتی ہیں کہ انہوں نے ساری عمر ووٹ دیا لیکن ان کی زندگی نہیں بدلی۔