اسرائیلی پولیس کے مطابق 21 سالہ مرکزی ملزم نے میزائل ڈیفنس ٹیکنالوجی کے بارے میں انتہائی حساس مواد ایرانی ہینڈلر کے حوالے کیا۔
جاسوسی
کینیڈا اور امریکہ کے بعد اب آسٹریلیا نے بھی انڈیا پر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے اور اپنے اتحادی نریندر مودی کی بدنامی کے پیش نظر خاموشی سے چار انڈین جاسوسوں کو ملک بدر کر دیا۔