امریکی ڈپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سکیورٹی نے ایک بیان میں کہا کہ ’ہارورڈ یونیورسٹی غیر ملکی طلبا کے اندراج کے استحقاق سے محروم ہو جائے گی۔‘
جامعہ
قائداعظم محمد علی جناح نے اس سکول میں ساڑھے چار سال تک تعلیم حاصل کی اور اپنی ملکیت میں سے انہوں نے جن اداروں کو حصہ دیا، ان میں سے ایک سندھ مدرستہ الاسلام بھی ہے۔