جنرل قمر جاوید باجوہ نے بطور آرمی چیف اپنے آخری خطاب میں کہا ہے کہ اگر پاکستان نے آگے بڑھنا ہے تو ہمیں عدم برداشت اور میں نہ مانوں کے رویے کو ترک کرنا ہوگا۔
جنرل قمر جاوید باجوہ
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تقرری آئین کے مطابق ہو گی۔