ترک خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق لیو طہور کے ایل اعلی رکن 35 سالہ یوئیل آلٹر کو رواں ہفتے کے آغاز میں گوئٹے مالا سٹی میں بچوں کے ایک سرکاری مرکز کے باہر سے گرفتار کیا گیا تھا۔
جنسی تشدد
امریکی جیوری نے ٹرمپ کو جین کیرل کے ساتھ بدسلوکی اور بدنام کرنے کا قصوروار قرار دیا ہے۔